لیڈ سٹوری پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا بحال،پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ آ گیا Editor جنوری 10, 2024 0 پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس سید ارشدعلی نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔
تازہ ترین سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا Editor جنوری 10, 2024 0 سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف (مرحوم) کی اپیل مسترد کرتے ہوئے خصوصی عدالت کی سزا درست قرار دے دی
پاکستان سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست جاری، پی ٹی آئی کا نام اور بلا غائب Editor جنوری 10, 2024 0 تحریک انصاف سمیت 12 سے زائد سیاسی جماعتوں کا نام انتخابی نشانات والی فہرست میں نہیں
تازہ ترین آرٹیکل 62ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی ختم ، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا Editor جنوری 8, 2024 0 عدالت نے 5 جنوری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا
لیڈ سٹوری سپریم کورٹ ،تاحیات نااہلی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ Editor جنوری 5, 2024 0 نااہلی سے متعلق انفرادی مقدمات آئندہ ہفتے سنیں جائیں گے
پاکستان پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان Editor دسمبر 23, 2023 0 سوموار کو 25 دسمبر چھٹی کی وجہ سے منگل کو عدالت سے رجوع کیا جائے گا
پاکستان سپریم کورٹ: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور Editor دسمبر 22, 2023 0 عدالت نے دلائل سننے کے بعد بانی پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
تازہ ترین عام انتخابات کا شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی 20 سے 22 دسمبر تک جمع ہوں گے Editor دسمبر 15, 2023 0 24 دسمبر سے 30 دسمبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی
تازہ ترین اسحاق ڈار نے جعلی انتخابی شیڈول سوشل میڈیا پر جاری کرنے پر معذرت کر لی Editor دسمبر 15, 2023 0 مجھے یہ انتخابی شیڈول ن لیگ کے ایک سابق سینیٹر نے بھجوایا تھا بعد میں پتہ چلا کہ یہ انتخابی شیڈول جعلی تھا
لیڈ سٹوری لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل ، سپریم کورٹ نے تین گھنٹے میں انتخابی شیڈول مانگ لیا Editor دسمبر 15, 2023 0 الیکشن کا انعقاد یقینی بنایاجائے،کسی کو بھی جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی