وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس منسوخ ، کل منی بجٹ آئے گا
اسلام آباد : وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی پرس کانفرنس منسوخ کر دی گئی،منی بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق منی بجٹ پیش کرنے کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس کل بدھ کو طلب کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق منی بجٹ کل ہی قومی اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا ادھر وفاقی کابینہ نے ٹیکس بلز 2023 کی منظوری دے دی
موجودہ معاشی صورتحال کے پیش نظر لگژری آئٹمز پر ٹیکس لگانے کی بھی منظوری دی گئ ہے
وفاقی کابینہ نے ای سی سی 10 فروری کے فیصلوں کی توثیق کردی فاقی کابینہ کو کفایت شعاری گا