مسلم لیگ ن اور اتحادی ارکان کے لیے ناشتے کا خاص اہتمام
لاہور: پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلی کے انتخاب کے موقع پر مسلم لیگ ن اور اتحادی ارکان کے لیے ناشتے کا خاص اہتمام کیا گیا۔
ناشتے میں ارکان کی مزے مزے کے پکوان سے ارکان کی تواضع کی گئی۔
ناشتے میں مکس سبزی آلو چنا، حلوہ پوری، فرینچ ٹوسٹ، نہاری، چکن قورمہ، ڈینش سویٹ لسی اور چائے کابھی خصوصی اہتمام کیا گیا ۔