وزیراعظم سے چین میں پاکستان کے نئے سفیر کی ملاقات

0

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین میں پاکستان کے نئے سفیر خلیل ہاشمی نے ملاقات کی اور عہدہ سنبھالنے پر سفیر خلیل ہاشمی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

سفیر خلیل ہاشمی نے چین-پاکستان تعلقات کے حوالے سے وزیراعظم سے رہنمائی لی۔

وزیراعظم نے کہنا تھا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے برادارنہ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لئے پر عزم ہے۔

امید ہے آپ چین اور پاکستان کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اپنا فعال کردار ادا کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.