شوکت ترین نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

0

اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نےسابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کاسینیٹ کی رکنیت سےاستعفیٰ منظور کر لیا۔

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچے جہاں پر شوکت ترین نے ان سے ملاقات کی۔

شوکت ترین نے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.