ضمنی الیکشن ، 33 حلقوں سے عمران خان امیدوار ہوں گے

0

پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پارٹی چیئرمین عمران خان ہی امیدوار ہوں گے۔

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ آج عمران خان کی سربراہی میں کور کمیٹی اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کی سیاسی اورمعاشی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔

ان کا کہنا تھاکہ قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.