صحافی عمران ریاض گھر پہنچ گئے
لاہور : سینئر صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔
سیالکوٹ پولیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا ہے کہ عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔
ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال کا کہنا ہے کہ صحافی عمران ریاض خان اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ ہیں۔