گورنر پنجاب کا پرویز الہٰی اور حمزہ کو مراسلہ، نگران وزیراعلیٰ کیلئے متفقہ نام طلب ے
گورنر پنجاب کا پرویز الہٰی اور حمزہ کو مراسلہ، نگران وزیراعلیٰ کیلئے متفقہ نام طلب
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کے معاملے پرگورنر نے وزیراعلیٰ اور قائد حزب اختلاف کو مراسلہ جاری کردیا۔
- گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بھیجے گئے مراسلے میں نگران وزیر اعلیٰ کے لیے متفقہ نام طلب کیا گیا ہے