شہباز شریف کی جگہ انوار الحق کاکڑ کی تصویر لگ گئی

0

اسلام آباد : کا بینہ ڈویژن اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ویب سائٹس پر شہباز شریف کی جگہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑکی تصویر لگا دی گئی ۔
دونوں ویب سائٹس سے سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی تصویر ہٹا دی گئی ، سرکاری تعطیل کے باوجود کابینہ اور اسٹیلشمنٹ ڈویژن نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جگہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی تصویر تبدیل کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.