ثناء خان اور مفتی انس کے ہاں بیٹے کی پیدائش

0

نئ دہلی : سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان اور ان کے شوہر مفتی انس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

مفتی انس سید اور ثناء خان نے انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے اور لکھا ہے کہ جب اللہ دیتا ہے تو خوشی اور مسرت کے ساتھ دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ نے ہمیں بیٹا دیا۔اللہ ہمیں ہماری اولاد کے لئے بہترین نمونہ بنائے، اللہ کی امانت ہے، بہترین بنانا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.