پرویز الٰہی کی جیل میں طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل

0

لاہور : پی ٹی آئی کے صدر اورسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جیل میں طبیعت ناساز ہو گئ۔

ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو دل میں اچانک تکلیف محسوس ہوئی جس پر انہیں فوری طور پر پی آئی سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں کا ڈاکٹروں نے سابق وزیر اعلی کامعائنہ اور ضروری ٹیسٹ کئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.