حکومت سے مزاکرات ، عمران خان نے کمیٹی بنا دی
لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات پر حکومت کے ساتھ مذاکراتی ٹیم تشکیل دے دی گئی
مذاکراتی ٹیم میں شامل تمام 7 لوگوں کے نام سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بنائی گئی 7 ممبران پر مبنی ٹیم انتخابات کے حوالے سے حکومت کے ساتھ لائحہ عمل طے کریگی
شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک ،اسد قیصر،حلیم عادل شیخ، عون عباسی بپی، مراد سعید اور حماد اظہر مذاکراتی ٹیم کا حصہ ہونگے۔