پی ٹی آئی 27 سال کی ہو گئ

0

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) آج اپنا 27 واں یوم تاسیس منائے گی

24 اپریل 1996 کو عمران خان نے تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج شام 7 بجے زمان پارک لاھور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کریبگے

تحریک انصاف کے یوم تاسیس کی تقریب میں پارٹی کے مرکزی رہنما بھی شرکت کریں گے
عمران خان کا خطاب ٹی وی سکرینوں پر بیک وقت مختلف شہروں میں بھی براہ راست دکھایا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.