وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

0

لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے.

کراچی پہنچنے پر وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور اعلی صوبائی حکام نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا.

پیر کو وزیراعظم افس کے میڈیا وہیں سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم کراچی میں نیو شالیمار ایکسپریس اور کراچی کینٹ اسٹیشن پر جدید سہولیات سے آراستہ انتظار گاہوں و لاؤنجز کا افتتاح کریں گے.msf

Leave A Reply

Your email address will not be published.