وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب , قانونی حکمتِ عملی پر غور ہوگا

0

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس دوپہر 2 بجے ہوگا۔

صدر مملکت عارف علوی نےعدالتی اصلاحات بل 2023 نظرِثانی کیلئے واپس بھجوادیا

ذرائع کے مطابق اجلاس میں قانونی مشاورت اور سپریم کورٹ فیصلے سے متعلق حکمت عملی پر بات چیت ہوگی۔

وفاقی کابینہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

اجلاس میں عدالتی اصلاحات بل کی واپسی اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کروانے پر بات ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.