روزی کی تلاش میں جانے والے 44 مزید پاکستانی لقمہ اجل بن گئے
میڈرڈ: بیرون ملک روزگار کی تلاش میں جانے والے 44 مزید پاکستانی نوجوان سمندری لہروں کی نذر ہو کر لقمہ اجل بن گئے۔
مغربی افریقہ کے راستے غیر قانونی طور پر سپین جانے والی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔
حادثے کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں 44 پاکستانی بھی شامل ہیں۔