سری نگر ہائی وےٹریفک کے لئےکھل گیا
اسلام آباد:ایس سی او کانفرنس کے باعث غیر ملکی مہمانوں کی آمد و رفت کے باعث سری نگر ہائی وے بند کیا گیا تھا جو کے اب دونوں اطراف سے 9th ایونیو تک ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق شہری اب 9th ایونیو سے جناح ایونیو ، مارگلہ روڈ کی جانب اور راولپنڈی جانے کے لیے اسٹیڈیم روڈ کی طرف سفر کرسکتے ہیں ۔
فی الوقت ایکسپریس ہائی وے، زیرو پوائنٹ اور ریڈزون کی جانب سفر سے گریز کریں۔