تحفظ ختم نبوت،پارلیمنٹ کی تاریخی قرارداد کی منظوری کو پچاس سال مکمل ہوگئے

0

اسلام آباد:الحمدللہ، تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معاملے پر پارلیمنٹ کی متفقہ تاریخی قرارداد کی منظوری کو پچاس سال مکمل ہوگئے ہیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پوری قوم کو مبارک پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تحریک کو پیش کرنے، منظور فرمانے، اسلام اور ہمارے ایمان کے اہم ترین موضوع پر ہر ابہام دور کرنے میں کردار ادا کرنے والے ارکان پارلیمان، علماء کرام، مشائخ عظام،اسلامی۔سکالرز کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ 7ستمبر1974کو پاکستان کی پارلیمنٹ نے تحفظ ناموس رسالت ﷺ کا حق ادا کیا۔ عقیدہ ختم نبوت ﷺ ہمارا ایمان اور جان ہے جس پر سب کچھ قربان ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.