روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

0

کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 259 روپے 92 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 259 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 3 روپے سستا ہو کر 265 روپے پر آ گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.