قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو 4 بجے طلب

0

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 13 مئی کو سہہ پہر چار بجے طلب کر لیا ہے.
صدر نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت حاصل اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.