سلمان علی آغا کو مڈل آرڈر کی ناقص کارکردگی نے پریشان کر دیا
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغا کو مڈل آرڈر کی ناقص کارکردگی نے پریشان کر دیا۔
ایک انٹرویو میں سلمان کا کہنا تھا کہ ٹاپ آرڈر پورے ٹورنامنٹ میں ناکام دکھائی دیا ہے، ہمیں اپنی بیٹنگ کو بہتر بنانا ہوگا یہ انتہائی تشویش کی بات ہے کہ…