سلمان علی آغا کو مڈل آرڈر کی ناقص کارکردگی نے پریشان کر دیا

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغا کو مڈل آرڈر کی ناقص کارکردگی نے پریشان کر دیا۔ ایک انٹرویو میں سلمان کا کہنا تھا کہ ٹاپ آرڈر پورے ٹورنامنٹ میں ناکام دکھائی دیا ہے، ہمیں اپنی بیٹنگ کو بہتر بنانا ہوگا یہ انتہائی تشویش کی بات ہے کہ…

مصر کے وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون، سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر مبارکباد

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دلی مبارکباد دی ۔ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے اس معاہدے…

وزیراعظم برطانیہ کے چار روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

لندن : وزیراعظم محمد شہباز شریف برطانیہ کے چار روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود ہے جس میں وفاقی وزراء اسحاق ڈار، خواجہ محمد آصف اور عطا اللہ تارڑ شامل ہیں۔ دورے کے دوران وزیراعظم برطانوی قیادت…

وزیرِ اعظم کی چمن میں پاک-افغان سرحد کے پاس کار پارکنگ میں بم دھماکے کی مذمت

لندن: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چمن میں پاک-افغان سرحد کے پاس کار پارکنگ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے دھماکے میں چھ قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے وزیر اعظم نے دھماکے میں جاں بحق افراد کے…