ترکیہ کے صدر کے دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ ملے گا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد :ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ ترکیہ کے صدر طیب اردگان کے دورے سے دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔ ایک بیان میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے کہا کہ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے…

ترک صدر پاکستان کےدوروزہ سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس روانہ

اسلام آباد:ترک صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کےدوروزہ سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ترکیہ کے صدرکو نور خان ایئربیس پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پرتپاک انداز میں رخصت کیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار…

ترکیہ کے صدر کا وزیراعظم ہائوس آمد پر پرتپاک خیرمقدم

اسلام آباد:ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کا وزیراعظم ہائوس آمد پر پرتپاک خیرمقدم کیاگیا۔ جمعرات کو ترکیہ کے صدر کے وزیراعظم ہائوس پہنچنے پر باوقاراستقبالیہ تقریب منعقدہوئی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ترکیہ کے صدر کا والہانہ گرمجوشی سے…

ترک صدر کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک پرتپاک استقبال

راولپنڈی:ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر ان کا گرمجوشی سے خیر مقدم کیا۔ صدر ایردوان کو آمد پر 21…

پاکستان نے سرمایہ کاری کے طریقہ کار کو مزید سہل اور مجموعی کاروباری ماحول کو بہتر بنایا ہے ،…

دبئی:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ذریعے سرمایہ کاری کے طریقہ کار کو مزید سہل اور مجموعی کاروباری ماحول کو بہتر بنایا ہے اور شفافیت کو فروغ دیا ہے. ڈی پی ورلڈ کے ساتھ بامعنی سرمایہ کاری کے…

ترکی کے صدر کل سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کل 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ صدر اردگان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہو گا جس میں وزراءاور اعلیٰ حکام کے علاوہ کارپوریٹ رہنما بھی شامل ہوں گے۔…

وزیرداخلہ کا ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ کیا اورزیر تعمیر فلائی اوور کے فنشنگ ورک کا معائنہ کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے پراجیکٹ کو 100 فیصد 18 فروری تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی۔وزیر داخلہ محسن…

وزیرِ اعظم دو روزہ سرکاری دورہ پر متحدہ عرب امارات روانہ

لاہور:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورہ پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے ۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء خواجہ اصف، احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، سردار اویس خان لغاری، عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق…

لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ایڈیشنل ججز نےحلف اٹھا لیا

لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ایڈیشنل ججز نےحلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس محمد جواد ظفر اور جسٹس ملک وقار حیدر اعوان،جسٹس سردار اکبر علی اور جسٹس سید احسن رضا…

وزیر تجارت جام کمال بیلاروس پہنچ گئے

منسک:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان بیلاروس پہنچ گئے۔ بیلاروس کے نائب وزیر برائے توانائی، دزیانِس ماروز نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران، وزیر تجارت پاکستان-بیلاروس مشترکہ وزارتی کمیشن کے 8ویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے،…