سعودی عرب سے 2ارب ڈالر پاکستان کو مل گئے
اسلام آباد: سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئے۔
میڈیا سے گفتگو میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ چند ہفتے قبل سعودی عرب نے پاکستان کو دوارب ڈالرکی معاونت فراہم کرنے کااعلان کیاتھا، الحمدللہ سعودی عرب کی جانب سے یہ معاونت…