عمرہ کی ادائیگی ،وزیراعظم نے خانہ کعبہ کے اندر جا کر نوافل ادا کئے
مکہ مکرمہ:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عمرہ ادا کر لیااور مسجد الحرام میں ملک کی ترقی اور امت مسلمہ کیخوشحالی کے لیے دعا کی
وزیراعظم نے خانہ کعبہ کے اندر نماز ادا کرنے کی سعادت بھی حاصل کی۔
قبل ازیں نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ…