راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز جیت لی
راولپنڈی:پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ سنسنی خیز انداز میں جیت کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔
انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 36 رنز کے ہدف کو حاصل کرتے ہوئے قومی ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر فتح حاصل کی۔…