بِلوں میں زائد یونٹس ڈالنے والے اہلکاروں کی شامت آ گئی
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بجلی صارفین کے بِلوں میں زائد یونٹس شامل کرنے والے افسران و اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی ہدایت کردی ۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کی اصلاحات اور ملک میں شمسی توانائی کے حوالے سے…