پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئیں
اسلام آباد: گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بھی بڑھ گئی۔
وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
پٹرول کی نئی قیمت 265…