بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
اودے پور: بالی وُڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا بالآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔
پرینیتی چوپڑا کی شادی سیاست دان راگھوو چڈھا سے ریاست راجستھان کے شہر اُودے پور میں ہوئی۔
پرینیتی چوپڑا نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصاویر اپلوڈ کیں۔
اداکارہ…