Browsing Tag

Palestine issue

سیاسی جماعتیں فلسطینیوں کیساتھ،پی ٹی آئی کا بائیکاٹ

اسلام آباد : فلسطین اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایوان صدر میں بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں کے قائدین نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور غزہ میں فوری جنگ بندی اور…

اسرائیل پر میزائل حملے کرنے والے جنرل کو تمغۂ فتح مل گیا

تہران: ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ کو تمغہ فتح دے دیا۔ ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر خامنہ ای نے کمانڈر…

اقوام متحدہ،شہباز شریف اورفلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات

نیویارک:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور بربریت کامظاہرہ کر رہاہے ،پاکستانی عوام کے دل فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں،پاکستان نے فلسطینی بھائیوں کی ہر…

اسماعیل ہنیہ پر حملہ عالمی قوانین کوپائوں تلے روندنے کے مترادف ہے،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تہران میں حماس پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ پر حملہ کو عالمی قوانین کوپائوں تلے روندنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت پوری دنیا نےاس دلخراش واقعہ کی مذمت کی ہے، ، نیتن یاہو…

اسحاق ڈار غزہ کانفرنس میں شرکت کے لیے عمان پہنچ گئے

عمان:نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار غزہ کے لیے فوری انسانی امداد کے حوالے سے اعلیٰ سطحی کانفرنس میں شرکت کے لیے اردن کے دارالحکومت عمان پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق ہوائی اڈے پر اردن کے وزارت عظمی کے امور کے بارے میں وزیر…

عالمی برادری اسرائیلی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت کے فیصلے پر فوری عمل کرائے، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے فلسطین میں نسل کشی کے خلاف دائر مقدمے پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری غزہ میں اسرائیلی آپریشن روکنے کے…

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو فوجی آپریشن روکنے اور رفع بارڈر کراسنگ کھولنے کا حکم

ہیگ : بین الاقوامی عدالت انصاف نے اسرائیل کو فوجی آپریشن روکنےاور رفح کھولنےکا حکم دے دیا۔ جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی آپریشن رکوانے کے لیے درخواست دائر کی تھی جنوبی افریقا کی درخواست پر فیصلہ سنایا گیا۔ عدالت نے…

چین مسئلہ فلسطین پر عرب ممالک کے کردار کی حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں بحرین اعلامیہ کی منظوری اور عرب ممالک کے لئے چین کی حمایت کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین نے یہ بات محسوس کی ہے کہ عرب لیگ کی سربراہی کونسل کے 33 ویں…