Browsing Tag

Pakistan Vs Bangladesh

پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ،شاہین آفریدی کی کپتانی پر انگلیاں اٹھ گئیں  

کراچی: پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز ،شاہین آفریدی کی ناقص کپتانی پر بھی سوالات اٹھ گئے۔  پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں شکست کا سامنا کر بیٹھی۔ سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی نے کی، تاہم ٹیم بیٹنگ…

تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست ،بنگلہ دیش نے سیریز جیت لی

میرپور: بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی میرپور میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن مقابلے میں بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز دو۔ایک سے اپنے نام کر لی۔ میرپور کے شیرِ بنگلا قومی کرکٹ…

میچ میں تنازعہ،سلمان آغا اور مہدی حسن مرزا کو سزا مل گئی

ڈھاکا: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے کپتان سلمان آغا اور بنگلادیش کے آل راؤنڈر مہدی حسن مرزا پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلمان آغا نے آؤٹ ہونے کے بعد نامناسب اشارہ کیا جس پر ان…

پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا، ون ڈے سیریز برابر

ڈھاکا: تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس اسٹرن (ڈی ایل ایس) طریقۂ کار کے تحت 128 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔ میرپور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس…

پہلا ون ڈے: بنگلادیش کے سامنے پاکستانی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی

میرپور: بنگلادیش نے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے 115 رنز کا ہدف صرف 16ویں اوور کی پہلی گیند پر دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ میچ میں…

بنگلہ دیشی وزیراعظم کی بیٹی نے بھی پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ دیکھا

ڈھاکہ: وزیرِ اعظم طارق رحمان کی صاحبزادی بیرسٹر زائمہ رحمان نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ کو شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا۔ اس موقع پر مملکت برائے امورِ نوجوانان و کھیل امین الحق،…