نیوزی لینڈ کے خلاف جیت ،پاکستان سیمی فائنل کے لئے پر امید
بنگلورو: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے ڈک ورتھ لیوئس (ڈی ایس ایل) میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرا دیا۔
بنگلورو کے ایم چناسوامی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 402 رنز کا…