Browsing Tag

Pakistan Bahrain Relations

اسحاق ڈار اور بحرین کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بحرین کے وزیرِ خارجہ عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق…

وزیراعظم کا منامہ ائر پورٹ پر پر تپاکِ استقبال

منامہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف بحرین کے دو روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے، جہاں بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم  شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ نے ممتاز سرکاری شخصیات کے ہمراہ ان کا شاندار استقبال کیا۔ استقبال کرنے والوں میں نائب وزیراعظم…