Browsing Tag

Pak China relations

صدر زرداری چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ: صدر آصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ بیجنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر چین کے وزیرِ خزانہ لان فوآن، چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اور پاکستان میں چینی سفیر چیانگ زائے ڈونگ نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدر…

صدر زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران صدر مملکت بیجنگ میں صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی کیانگ اور دیگر سینئر چینی…

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، چینی سال نو پر مبارکباد دی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چینی سفیر کو چینی سال نو کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نیا سال پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گا اور دونوں ممالک کے عوام کے لیے خوشحالی لائے گا۔ عوامی جمہوریہ…

پاک چین دوستی کو نشانہ بنانے کے لئے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات مسترد

اسلام آباد :پاکستان نے پاک چین دوستی کو نشانہ بنانے کے لئے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات کو واضح طور پر مسترد کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے قیاس آرائیوں پر منی بیان پر اپنے ردعمل میں ون چائنا پالیسی کے بنیادی اصول کے حوالے سے پاکستان کے…

چین کے صدر شی جن پنگ کی وزیراعظم شہبازشریف کو سالگرہ پر مبارکباد

اسلام آباد:چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ میں آپ کے ساتھ مل کر چین پاکستان سٹرٹیجک تعاون کے فروغ اور سی پیک کی تعمیر کیلئے کام کرنے…

چینی وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان کا سرکاری دورہ کرینگے

اسلام آباد : چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے جس دوران وہ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ چینی وزیراعظم پاکستان کا تین روزہ…

چین سے پاکستان میں صنعتوں کی منتقلی اور نئی فیکٹریوں کا قیام خوش آئند ہے، علیم خان

اسلام آباد: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ و نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ چین سے پاکستان میں صنعتوں کی منتقلی اور نئی فیکٹریوں کا بڑے پیمانے پر قیام خوش آئند ہے، چین سمیت دیگر ممالک کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے غیر معمولی سہولیات کی…

پاک چین دوستی اور سی پیک اب نئے دور میں داخل ہوں گے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ چین کو پاک چین دوستی اور تعاون کے لیے سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان زراعت، بنیادی ڈھانچے کی ترقی ، پیشہ ورانہ تربیت ، گوادر پورٹ کی توسیع ،صنعت ،معدنیات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی…

وزیراعظم کا دورہ چین، بزنس ٹو بزنس ملاقاتوں کے لئے جامع پلان بنانے کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ چین کے دوران نتیجہ خیز بزنس ٹو بزنس ملاقاتوں کے حوالے سے جامع پلان ترتیب دینے اورچینی انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی ترغیب دینے کے حوالے سے لائحہ عمل بنانےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر زرداری

اسلام آ باد : صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی صورتحال چاہے جیسی بھی ہو یا اس میں کوئی بھی تبدیلی ہو ، پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط، پائیدار اور سدا بہار رہے ہیں اور دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے کے بنیادی مفادات اور…