ہار افغانستان کا تعاقب کرتے ہمبنٹوٹا سے کولمبو پہنچ گئی
کولمبو : پاکستان نے افغانستان کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں 59 رنز سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کر دیا ۔
کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 269 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 209 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔…