آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم آج حلف اٹھائیں گے
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے نئے منتخب ہونے والے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور آج ایوانِ صدر مظفرآباد میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
حلف برداری کی تقریب کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور سیاسی سرگرمیوں میں واضح تیزی دیکھی جا رہی ہے۔…