شرح سود 10.5 فیصد برقرار، افراط زر اور جی ڈی پی سے متعلق مثبت اشارے
کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرحِ سود کو دو ماہ کے لیے 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ رواں سال افراطِ زر 5 سے 7 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ کچھ…