سندھ اور بلوچستان میں سیاسی گروپوں اور جماعتوں سے بھی مذاکرات کیے جائیں گے نواز لیگ اور جے یو ائی ف کا اتحاد خاص طور پر سندھ اور بلوچستان پھر توجہ مرکوز کرے گا
لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلفون پر رابطہ کیا ہے۔
نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی۔
دونوں رہنماؤں میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی…