حجاج کی آسانی کیلئےلائیو موبائل ایپ بنے گی
اسلام آباد:حجاج کی آسانی کیلئےلائیو موبائل ایپ تیار کی جائے گی جس میں تمام تفصیلات اور ٹریکنگ ممکن ہو گی۔
یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عمر سیف کے ہمراہ اجلاس میں کہی ۔
اجلاس میں وزارت انفارمیشن…