پاکستان، ترکیہ اور قطر کا خطے میں امن و استحکام کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
انطالیہ: پاکستان، ترکیہ اور قطر نے خطے میں دیرپا امن اور استحکام کے فروغ کیلئے سفارتکاری اور مکالمے کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ پیش رفت وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، ترک صدر رجب طیب اردوان اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی …