Browsing Tag

Marka e Haq

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کا منصب سنبھال لیا

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کا منصب سنبھال لیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں تینوں سروسز کے دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ چیف آف ڈیفنس…

وزیر اعظم کا پاکستان کو عسکری کے بعد معاشی قوت بنانے کا عزم

لندن: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے لندن میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 10 مئی کی تاریخی فتح نے دشمن کو وہ سبق سکھایا جو وہ زندگی بھر یاد رکھے گا۔ انہوں نے اس موقع پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کی اور انہیں…