Browsing Tag

K-electric

کے۔الیکٹرک کی عارضی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت مکمل

اسلام آباد،: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے۔الیکٹرک کی اگست 2024 کے لیے 0.51 روپے فی یونٹ کی عارضی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی ہے۔ عوامی سماعت کے بعد ریگولیٹر فیصلہ جاری کرے گا، جس میں…

کے۔الیکٹرک نے220 میگاواٹ کے ہائبرڈ منصوبے کیلئے کم ترین بولی حاصل کرلی

کراچی:پاکستان کی واحد نجی یوٹیلٹی کمپنی کے۔ الیکٹرک کو دھابیجی سندھ میں پاکستان کے پہلے 220 میگاواٹ ہائبرڈ ونڈ/سولر منصوبے کے لیے 7 بولیاں موصول ہوئی ہیں۔ کمپنی نے مالیاتی بڈنگ کے لیے کراچی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا، جس میں کینیڈا سے تعلق…

الیکٹرک،جولائی کیلئے ایف سی اے کی درخواست پر نیپرا 29 اگست کو سماعت کرے گا

کراچی: کے۔ الیکٹرک نے جولائی 2024 کی عبوری ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی ہے۔ پاور یوٹیلیٹی نے 3.09 روپے فی کلوواٹ ایف سی اے کی درخواست دائر کی ہے۔ نیپرا درخواست کی…

نیپرا کا کے الیکٹرک بجلی صارفین کے لئے ریلیف کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اپریل کے لئے فیول چارجز ایڈجسمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست پر کے الیکٹرک صارفین کو 1.67 روپے فی یونٹ کمی کا فایدہ جولائی کے بل میں دیا جائے گا۔ اس سے قبل نیپرا نے جولائی 2023 کے لئے 1.7111…

بجلی بلوں میں ریلیف، فیصلہ آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت تک لٹک گیا

اسلام آباد : بجلی کی قیمت میں کمی اور ریلیف کا فیصلہ آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت تک لٹک گیا۔ وفاقی کابینہ نے جولائی اوراگست کے بل اقساط میں لینے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعظم انوار الحق کی صدارت میں دو اجلاس ہوئے۔ جن میں کوئی فیصلہ نہ…

کے الیکٹرک کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لئے عوامی سماعت

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے۔الیکٹرک کیلئے مارچ کیلئے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق عوامی سماعت مکمل کر لی۔ بدھ کو نیپرا کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عوامی سماعت چیئرمین نیپرا انجینئر…