سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سماعت مکمل، فیصلہ شام ساڑھے 5بجے سنایا جائے گا
اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سماعت مکمل ہو گئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے کیس کی سماعت کی، کیس کا فیصلہ شام 5.30 بجے سنایا جائے گا۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ…