Browsing Tag

israel palestine state of war

مولانا فضل الرحمن قطر پہنچ گئے، حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات

دوحہ : جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر میں حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات کی اور مسئلہ فلسطین اور غزہ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ جے یو آئی ترجمان اڈلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمان وفد کے…

انجلینا جولی بھی اسرائیلی بربریت کے خلاف بول اٹھیں

نیویارک : انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے غضب میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا جواز نہیں، چند ٹرک غزہ کی امدادی ضروریات پوری…

ہم اسرائیل کی قانونی حیثیت کو تسلیم کرتے ہیں وہ بھی ہماری آزادی کو تسلیم کرے،محمود عباس

رملہ: فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کی قانونی حیثیت اور وجود کے حق کو تسلیم کرتے ہیں ،وہ بھی ہماری آزادی کو تسلیم کرے۔ ایک انٹرویو میں محمود عباس کا کہنا تھا کہ غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کا خون بہایا جا رہا ہے عالمی…

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ، شہداء کی تعداد 5800 ہو گئی

غزہ: اسرائیل کی غزہ پر مسلسل بمباری میں 24گھنٹے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 700 سے زائد ہوگئی جس کے باعث غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 5800 کے قریب پہنچ گئی جب کہ 16 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…