پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
اسلام آباد :پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس پر فوری اور مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں توقع ظاہر کی گئی ہے کہ یہ جنگ بندی مستقل جنگ بندی کا باعث بنے گی اور انسانی…