Browsing Tag

Ispr

بولان دہشت گردی،قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات اورایجنڈا کے دیگرامور موخر

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں بلوچستان میں جعفرایکسریس پرہشت گردوں کے حملہ،نہتے شہریوں  اور سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے کے واقعہ کے تناظرمیں وقفہ سوالات اورایجنڈا کے دیگرامورکو موخرکردیاگیا۔    جمعرات کو  قومی…

سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 33دہشت گردجہنم واصل

راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے بعد 33دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا،کلیئرنس آپریشن سے قبل ہی حملہ آوروں نے 21مسافروں کو شہید کر دیا۔ یرغمالیوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی فورسز کے 4 جوان بھی شہید ہوگئے۔…

مکین میں جام شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 16 جوانوں کو خراج عقیدت

لاہور:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 16…

سانحہ 9مئی کے 25 مجرموں کو سزائیں

راولپنڈی:9مئی واقعات کے 25 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق 9 مئی کے پرتشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب ہیں ،نفرت اور جھوٹ پر مبنی سیاسی بیانیے کی بنیاد پر مسلح افواج کی تنصیبات بشمول شہداء کی…

رزمک میں آپریشن، 8 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی :سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25/26 ستمبر کی رات، سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے جنرل علاقے رزمک میں انٹیلی جنس…

پشاور، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے کیپٹن اور جوان کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی:ضلع پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حسین جہانگیر شہید (عمر؛ 25 سال، ساکن ضلع رحیم یار خان) اور حوالدار شفیق اللہ شہید (عمر؛ 35 سال، ساکن ضلع کرک) کی نماز جنازہ پشاور گیریژن…

شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

راولپنڈی : تیراہ کے علاقے میں جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں وزیراعظم پاکستان،…

غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ،دفاعی صلاحیت میں اضافے کا مظہر

راولپنڈی:؛پاکستان کی سٹریٹجک صلاحیت کو بڑھانے کے لئے غوری میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا. آئی ایس پی آر کے مطابق غوری ویپن سسٹم کے تجربے سے آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاریوں کو ثابت کیا گیا۔غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ…