شاہ عبداللہ دوم کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر پرتپاک استقبال
اسلام آباد: اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اردن کے شاہ کا خیر مقدم کیا، دونوں رہنماؤں نے گرم جوشی سے مصافحہ کیا۔
ہفتہ کو شاہ عبداللہ دوم کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر ان کے…