Browsing Tag

international news

ایران نے 8 خواتین کی سزائے موت روک دی، ٹرمپ کا اظہار تشکر

واشنگٹن: امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں ایک اہم اور مثبت پیش رفت سے آگاہ کیا گیا ہے جس کے تحت ایران نے آٹھ خواتین مظاہرین کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق یہ ایک خوش آئند خبر ہے جو انسانی حقوق کے حوالے سے…

میکرون کے سیاہ چشمے پر ٹرمپ کا عالمی فورم میں طنز

ڈیووس: عالمی اقتصادی فورم کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے سیاہ چشموں پر کھلے عام طنز کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا، "کل میں نے انہیں ان خوبصورت چشموں میں دیکھا، آخر ہوا کیا ہے؟" فرانسیسی صدر میکرون نے یہ چشمے…

وزیرِ اعظم کا مراکش میں عمارتیں گرنے کے سانحے پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مراکش کے شہر فیز میں دو رہائشی عمارتوں کے افسوسناک انہدام میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے “ایکس” پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ انہیں اس المناک حادثے پر شدید…

شہباز شریف اور فضل الرحمن کا ٹیلی فون پر رابطہ،پاک،سعودی معاہدے، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ…

لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور جمیعت علماء اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حالیہ دفاعی معاہدے، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور غزہ میں جاری انسانی بحران پر تفصیلی…