وزیراعظم کی سکھ برادری کو بیساکھی کے تہوار کی مبارکباد
اسلام آباد: شہباز شریف نے سکھ برادری کے مذہبی تہوار بیساکھی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف مذاہب کے تہواروں کا احترام بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کا اہم ذریعہ ہے۔
منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق…