اسلام آباد : آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں سائفر کیس میں
عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،کیس کا ٹرائل جیل میں کیا جائے گا۔
سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی۔
منگل کو سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیئے کہ جیل حکام اور سیکیورٹی اداروں…
لاہور : مسلم لیگ (ن) سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی لے آئ ہے
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کا صدر بنا دیا گیا
شاہ محمد شاہ مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مقرر کر دیئے گئے ہیں
دونوں تقرریوں سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن…
اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی۔پیر کو عدالت نے سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی…
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی۔
چیف…
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جیفری رابرٹسن کی خدمات لینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
پی ٹی آئی نے جیفری رابرٹسن کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا وکیل مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا۔
ڈاؤٹی اسٹریٹ چیمبر نے جیفری رابرٹسن کو عمران…
اسلام آباد :پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا
چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات…
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ سے چیئرمین پی ٹی ائی کی سزا معطل کیے جانے کے فیصلے کے بعد ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لاڈلے کی سزا…